Header Ads

  • Breaking News

    Whatsapp Status video Beautiful Naat Best Islamic Status New Naat Statu

     Whatsapp Status video Beautiful Naat 2020

    https://whatsappvdst.blogspot.com/-Naat Whatsapp Status Best Islamic Status
    Whatsapp Status

    Naat whatsapp status video 2020 Rabi_u l_awal whatsapp statusNew naat 2020

    https://whatsappvdst.blogspot.com/-Naat Whatsapp Status Best Islamic Status

    صبح سویرے اٹھ کے اللہ پڑھوں نماز میں تیری۔
    اللہ میاں۔۔۔اب تو کردے قسمت اچھی میری۔
    صبح سویرے اٹھ کے اللہ پڑھوں نماز میں تیری۔
    اللہ میاں۔۔۔اب تو کردے قسمت اچھی میری۔
    فرض اپنے نبھاؤں میں ۔
    یا اللہ توفیق دے۔۔۔

    New Islamic naat WhatsApp status video 2020

    https://whatsappvdst.blogspot.com/-Naat Whatsapp Status Best Islamic Status

    وہ تنھا کون ہے اللہ ہو اللہ۔ _ بادشاہ وہ کون ہے اللہ ہو اللہ۔
    مہربان وہ کون ہے اللہ ہو اللہ۔ _ کیا اونچی شان ہے اللہ ہو اللہ۔
    اس کے سب نشان ہیں اللہ ہو اللہ۔ _ سب کے دلوں کی جان ہے اللہ ہو اللہ۔
    حسبی ربی جللہ اللہ ہو اللہ _ معافی قلبی غیرواللہ اللہ ہو اللہ

    حمدِ باری تعالی جل جلالہ

    حسبی ربی جل اللہ ما فی قلبی غیر اللہ _ نور محمد صلی اللہ لا الہ الا اللہ

    اول آخر اللہ ۔ ظاہر باطن ہے اللہ _ حافظ و ناصر ہے اللہ ۔ لا الہ الا اللہ

    دیکھتے کیا ہو اہل صفا، آ پہنچے محبوب خدا _ یعنی ہو چکے جلوہ نما، لا الہ الا اللہ

    کون و مکاں میں ہے اللہ، دونوں جہاں میں ہے اللہ _ جسم میں جاں میں ہے اللہ ، لا الہ الا اللہ

    اعلی جس کی ذات وہی، اعلی جس کی صفات وہی _ رکھی جس نے بات وہی ، لا الہ الا اللہ

    حسبی ربی جس نے کہا، فیض کے دریا کو پایا _ گوہر مقصد ہاتھ آیا ۔ لا الہ الا اللہ

    کھل جائیں در جنت کے دوزخ کی سب آگ بجھے _ دل سے کوئی اک بار کہے لا الہ الا اللہ

    عرض غلام فقیر اب داخل رحمت ہوں ہم سب _ ذکر قبول ہو یہ یا رب ، لا الہ الا اللہ

    new naat whatsapp status video naat sharif status

    https://whatsappvdst.blogspot.com/-Naat Whatsapp Status Best Islamic Status

    جب تیری یاد میں دنیا سے گیا ہے کوئی۔
    تو جان لینے کو دلہن بن کے قضا آئی ہے۔
    جان لینے کو ۔۔۔۔۔

    New Naat WhatsApp Status video 2020  Bari Umeed Hai Sarkarﷺ  Naat WhatsApp

    https://whatsappvdst.blogspot.com/-Naat Whatsapp Status Best Islamic Status
    بڑی امید ہے سرکار قدموں میں بلائیں گے۔
    کرم کی جب نظر ہو گی مدینے ہم بھی جائیں گے۔
    اگر جانا مدینے میں ہو غم غم کے ماروں کا۔
    مدینے گنبد خضرا کو حال دل سنائیں گے۔
    کبھی تو سبز گنبد کا اجالا ہم بھی دیکھیں گے۔

    RABI ul Awal Status ❤️ New Islamic Whatsapp Status video 2020  New Naat

    https://whatsappvdst.blogspot.com/-Naat Whatsapp Status Best Islamic Status

    میری آنے والی سب نسلیں _ تیرے گھر آئیں تیرا گھر دیکھیں۔
    تیرے گھر آئیں تیرا گھر دیکھیں۔
    اسبابِ ہوں ان کو ایسے بہم _ اللہ ہا کرم اللہ ہا کرم۔

    2020 new WhatsApp status videoEid miladunnabi status naat status

    https://whatsappvdst.blogspot.com/-Naat Whatsapp Status Best Islamic Status
    صدیوں سے ہو رہا ہے
    صدیوں سے ہو رہا ہے جھوموں جھوموں۔
    سرکار کا میلاد ہمیشہ ہی سجے گا
    سرکار کا میلاد ہمیشہ ہی سجے گا۔
    خوشیوں کا سماں ہے مستی میں جہاں ہے۔
    میلاد النبی پر ہر کوئی فدا ہے۔
    جھوموں ہمیشہ ہمیشہ ہمیشہ ہی سجے گا
    ہمیشہ ہمیشہ ہمیشہ ہی سجے گا سرکار کا میلاد ہمیشہ ہی سجے گا۔

    ❤ JASN-E-EID MILAD UN NABI  Nara_e_takbeer ❤ whatsapp status video

    https://whatsappvdst.blogspot.com/-Naat Whatsapp Status Best Islamic Status
    نارااے رسالت یا رسول اللہ _ نارااے رسالت یا رسول اللہ۔
    صدیق کا نارا یا رسول _  فاروق کا نارا یا رسول۔
    امیہ کا نارا یا رسول _ حیدر کا نارا یا رسول۔
    سب نے پکارا یا رسول _ تیرے نام ہے سر کٹواوں۔
    تیرے نام ہے واری جاوں _ میرے لہو کے ہر قطرے میں
     گونج رہا ہے یا رسول _ اب تو میرے وردزباں بھی
     رہنے لگا ہے یا رسول

    💕Owais Raza Qadri Rabi ul Awal Status 💕❤️ whatsapp status video Naat

    https://whatsappvdst.blogspot.com/-Naat Whatsapp Status Best Islamic Status
    مرحبا مرحبا مرحبا ۔
    یا نبی شمشدہا یا نبی بدردجا۔
    یا نبی خیرالورا یا نبی یا نبی۔
    یا نبی شمشدہا یا نبی بدردجا۔
    یا نبی خیرالورا یا نبی یا نبی۔

    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad